نیپال کے تین دن کے دورے پر کل یہاں پہنچے صدر پرنب مکھرجی آج صبح پشوپتی ناتھ مندر میں پوجا کریں گے۔ کھٹمنڈو پوسٹ کی ایک رپورٹ کے مطابق پشوپتی
ایریا ڈیولپمنٹ ٹرسٹ کے رکن
سیکرٹری گوبند ٹنڈن نے بتایا کہ مسٹر مکھرجی مندر میں ایک خاص پوجا کریں
گے۔ پوجا کے دوران روئی کے ایک لاکھ چراغ روشن کئے جائیں گے ۔